کراچی کی صورت حال کی وجہ سے سینیٹرز کا واک ٰآوٹ

 کراچی  کی صورت حال کی وجہ سے سینیٹرز  کا واک ٰآوٹ

 صابربلوچ کی زیرصدارت  سینیٹ کےاجلاس میں متحدہ قومیموومنٹ کے  سینیٹرطاہر مشہدی نے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپہ مار کر  بےگناہ کارکنوں کو حراست میں لیا گیا،ڈاکٹرعبدالقے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی اسی جماعت دہشت گردی کو سپورٹ نی ںکرتی،رات کے اندھیرے ميں چھاپہ مارنا کہاں کا انصاف ہے،