نواز شریف اور چین کے سفیر مسٹر سنگ وی ڈونگ کےدرمیان ملاقات

 نواز شریف اور چین کے سفیر مسٹر سنگ وی ڈونگ کےدرمیان ملاقات

چین کے سفیر مسٹر سنگ وی ڈونگ  نےوزیراعظم نوازشریف سےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا،،وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چین کی پاکستان سے لازوال دوستی اور ہر مشکل گھڑی میں مدد کرنےپرتعریف کی،ملاقات میں چین کے سفیر نے وزیر اعظم  اور پاکستان حکومت کا ہر ممکن تعاون پر شکریہ ادا کیا۔