ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کانظام مفلوج کرنے پر شدید تشویش ہے: شیریں مزاری

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
 ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کانظام مفلوج کرنے پر شدید تشویش ہے:  شیریں مزاری

اسلام آباد سےجاری ایک بیان میں تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کاکہناتھا کہ ایم کیوایم کے مقتول کارکنوں کی ہلاکت کی تحقیقات ہونی چاہئیں، بیان میں کہاگیا کہ بتایاجائے نیٹوکاچوری شدہ اسلحہ نائن زیروکیسے پہنچا،سپریم کورٹ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کرنے کا حکم دے چکی ہے، لیکن اس کے باوجود ایم کیو ایم عسکری ونگ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کررہی ہے۔