پاکستان سے خصوصی تعلق ہے، مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہوں: اوباما

پاکستان سے خصوصی تعلق ہے، مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہوں: اوباما

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی+ این این آئی)  امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی صدر، وزیراعظم اور قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ خصوصی تعلق ہے۔  پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید گہرا اور مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہوں۔ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے اوباما سے ملاقات کی اور تعیناتی کی اسناد پیش کیں۔
اوباما/ ملاقات