مشاہد اللہ کو ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان سونپ دیا گیا

 مشاہد اللہ کو ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (وقت نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ کو وفاقی وزیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔کیبنٹ ڈویژن نے مشاہد اللہ کی بحیثیت وفاقی وزیر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
حکمران