دیکھیں ریحام عمران کو دوسرے دھرنے کی اجازت دیتی ہیں یا نہیں: پرویز رشید

دیکھیں ریحام عمران کو دوسرے دھرنے کی اجازت دیتی ہیں یا نہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دیکھنا ہے کہ ریحام خان عمران خان کو دوسرے دھرنے کی اجازت دیتی ہیں یا نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران پرویز رشید نے کہا کہ عمران کو شادی کی مبارکباد دینے بنی گالہ جائینگے نہ ہی ایسی تقریب میں شریک ہونگے اگر وہ تحفہ کیلئے تیار ہوں تو عدالتی کمشن کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔
ریحام اجازت