پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے لندن میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف کی سیاسی تنہائی کے ذمہ دار چودھری نثار ہیں جن کے بیانات کی وجہ سے پیپلز پارٹی نوازشریف کا ساتھ نہیں دے رہی ہے اور نواز شریف کو اب یہ بات سمجھ لینی چاہیئے
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024