جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شیخوپورہ میں سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ سمیت مغربی ممالک اسلامی اقدار کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہماری حکمت عملی نے نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ کیا۔ امریکہ قیام امن کیلئے افغانستان‘ عراق‘ لیبیا گیا امریکہ جن ممالک میں گیا کیا وہاں امن آ گیا؟ امریکہ کے حکمران مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں امن کیلئے فوج کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024