متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سینئر رہنما بابر غوری نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہموجودہ صورتحال کے پیش نظر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں پاکستان مخالف نعرے کے ساتھ نہیں ہو ں .جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر ونگا۔بابر غوری نے کہا پارٹی سےاست کا فیصلہ خالصتاذاتی ہے .فی الحال کسی سیاسی جماعت اورگروپ میں شامل نہیں ہورہا۔ انہوں نے کہا ایم کیو ایم لندن کا حصہ تھا اور اسی سے مستعفی ہو ر ہا ہوں. انھوں نے واضح کیا کہ میں ایم کیو ایم پاکستان میں کبھی شامل نہیں ر ہا ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024