یمن کےمسئلے پرحکومت نےسنجیدہ موقف اختیارکیا: فضل الرحمان

یمن کےمسئلے پرحکومت نےسنجیدہ موقف اختیارکیا: فضل الرحمان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  یمن کے معاملے  پرمتفقہ قرارداد خوش آئند ہے ،پاکستان  نے یمن جنگ کے حوالے سے سنجیدگی کامظاہرہ کیا،انہوں نے کہا کہ  حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان اورسعودی عرب میں معاہدہ ہےایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کے ساتھ مفاہمت کی  کوشش شاید کامیاب نہ ہوسکے،جوڈیشل کمیشن  کو نہیں مانتے تحریک انصاف استعفیٰ دے چکی اسمبلیوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں :مولانا فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دو ہزار سات میں اسی سے زیادہ اراکین اسمبلی نے استعفے دیے تھے لیکن سپیکر نے ان کی تصدیق نہیں کی تھی صرف میری موجودگی کو کافی سمجھا گیا تھا