افغانستان میں5پاکستانیوں کے قتل پر پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرنے پر شدید مذمت کا اظہار

افغانستان میں5پاکستانیوں کے قتل پر پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرنے پر شدید مذمت کا اظہار

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان میں پانچ پاکستانی شہریوں کے قتل کے واقعہ کی دفترخارجہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ترجمان کے مطابق واقعہ پر پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا جہاں افغان سفارت کار کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ترجمان کے مطابق پاکستان نے واقعہ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔۔۔