شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں، 7 اہم کمانڈروں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک 

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں، 7 اہم کمانڈروں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک 

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی رات شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب پاک فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران پانچ اہم کمانڈروں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک ہو گئے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جب دہشت گردوں کا تعاقب کیا تو ایک دہشت گرد نے خود کو خودکش جیکٹ سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں سات فوجی جوان شہید ہو گئے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے جس میں فوج نے بہت سے علاقے دہشتگردوں سے پاک کر دیے ہیں۔