ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا، شیر کی طرح مقابلہ کررہا ہے، مریم نواز

ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا، شیر کی طرح مقابلہ کررہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا ! سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑا ہے بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ جمعرات کو سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پرا پنے بیان میں کہی ہے۔