سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کی ہر سطح پرمخالفت کی جائے گی. سینٹر زاہد خان

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کی  ہر سطح پرمخالفت کی جائے گی. سینٹر زاہد خان

وقت نیوزسے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی رہنما سینٹر زاہد خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں نیابلدیاتی نظام ان کی جماعت کیلئے قابل قبول نہیں ، انہوں نے کہا کہ اے این پی ہر سطح پر جمہوری طریقے سے اس نظام کی مخالفت کریگی