وسطی کرم ایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، سات مشتبہ شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے سات ٹھکانے بھی تباہ ۔

وسطی کرم ایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، سات مشتبہ شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے سات ٹھکانے بھی تباہ ۔

وسطی کرم ایجنسی کے علاقوں چنارک اور سپارکیٹ میں فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں نے شیلنگ کی۔ جس کے دوران سات مشتبہ شدت پسند ہلاک اورنو زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے سات ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ فورسز کی کارروائی کے بعد مشتبہ شدت پسند اپنے ساتھیوں کی لاشیں اورزخمیوں کو اٹھا کر لے گئے ۔