قائمہ کمیٹی نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی Feb 07, 2016 5:43 AM, February 07, 2016 سپیشل رپورٹر شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کی قائمہ کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ ارکان اسمبلی کو یہ اضافہ یکم جولائی 2015ء سے تجویز کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سپیشل رپورٹر سپیشل رپورٹر