آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کے افسران ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے. پاکستان میں ٹیکس ایڈمنسٹریشن کی صورتحال انتہائی کمزور ہے جس کی وجہ سے محصولات کے ہدف حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے میں ناکام رہا ہے۔ معاشی میدان میں مزید بہتری حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو چاہیے کہ وہ ٹیکسوں کے دائرہ کار کو مزید بڑھائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024