محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

محمکہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا جبک کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیزہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش ھوئی سب سے زیادہ بارش مظفرآباد میں نوملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی دو سینیٹی ڈگری گریڈ ریکارڈ کیا گیا،
اسلام آباد میں نو لاہور میں سترہ، کوئٹہ میں چھ، مظفرآباد میں نو، ملتان میں اٹھارہ، کراچی میں اکیس پشاور میں تیرہ، گلگت میں چار،مری میں سات اور فیصل آباد میں کم سے کم درجہ حرارت چودہ ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔