تحریک انصاف کا تحلیل شدہ ٹربیونل پھر بحال ہو گیا ہے

تحریک انصاف کا تحلیل شدہ ٹربیونل پھر بحال ہو گیا ہے

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا تحلیل شدہ انتخابی ٹربیونل بحال ہو گیا ہے ٹربیونل کے ارکان نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے ٹربیونل اُن سے  خفیہ رابطے کئے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی ٹربیونل کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ تین ہفتے کے اندر اُن کے احکامات پرعملدرآمد کرایاجائےگا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ٹربیونل کو تحلیل کر دیا تھا۔