این اے 125 سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے پر غور کیا گیا:پرویز رشید

این اے 125 سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے پر غور کیا گیا:پرویز رشید

این اے 125 سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے پر غور کیا گیا، پخواجہ سعد رفیق سیاسی میدان میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، ٹریبونل کے فیصلے پر تحریک انصاف کس بات کا جشن منا رہی ہے، عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو 25 سے 30 ضمنی الیکشن میں ن لیگ کیوں جیتی؟ احسن اقبال ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ لیے، عمران خان ایک بار پھر سیاسی و معاشی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، بار بار انتخابات کی بات کر کے سرمایہ کاروں کو بھگانا چاہتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے دوران لائٹ چلی گئی ن لیگ کا سعد رفیق کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ