سپیکر قومی اسمبلی پارلیمانی وفد کے ہمراہ دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کانفرنس میں شرکت کیلئے کیمرون پہنچ گئے

 سپیکر قومی اسمبلی   پارلیمانی وفد کے ہمراہ   دولت مشترکہ پارلیمانی  ایسوسی ایشن کانفرنس میں شرکت کیلئے کیمرون پہنچ گئے

 اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دولت مشترکہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 60ویں کانفرنس میں شرکت کے لئے  کیمرون  پہنچ گئے   ۔ سپیکر سمیت پارلیمانی وفد میںممبران قومی اسمبلی  مریم اورنگزیب،   نفیسہ شاہ،   ردا خان، سینیٹر مشاہداللہ خان اور سینیٹر  نسیمہ احسان شامل ہیں۔