بابر اعوان نے طاہر القادری کو قربانی کے اونٹ کا تحفہ دیدیا ‘اونٹ کے گلے میں عوامی تحریک کا جھنڈا، سر پر ٹوپی

بابر اعوان نے طاہر القادری کو قربانی کے اونٹ کا تحفہ دیدیا ‘اونٹ کے گلے میں عوامی تحریک کا جھنڈا، سر پر ٹوپی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آصف علی زرداری پر چڑھائی کر دی جبکہ دوسری جانب پی پی کے رہنما بابر اعوان نے طاہر القادری کو عیدالاضحیٰ پر قربانی کیلئے اونٹ کا تحفہ دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی تحریک کا جھنڈا اونٹ کے گلے اور ٹوپی سر پر سجا دی گئی ہے۔