کوئٹہ کےعلاقےہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ آور بم پھٹنے سے خود ہی ہلاک ہوگیا ۔

کوئٹہ کےعلاقےہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ آور بم پھٹنے سے خود ہی ہلاک ہوگیا ۔

ڈی آئی جی پولیس کے مطابق نامعلوم خودکش حملہ آور ہزارہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع ایک بارگاہ کی جانب بڑھ رہا تھا کہ بم رستے میں ہی پھٹ گیا جس سے حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ۔ ڈی آٓئی جی کے مطابق حملہ آور کا ٹارگٹ امام بارگاہ ہی تھی تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ دھماکے سے حملہ آور کے علاوہ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔