بلوچستان، وڈھ میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) کوئٹہ کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور وقوعہ کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
وڈھ / فائرنگ