ذوالفقار علی بھٹو کا85واں یوم ولادت آج منایاجائے گا

ذوالفقار علی بھٹو کا85واں یوم ولادت آج منایاجائے گا

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 85واںیوم ولادت آج منایاجائے گا ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ونگز کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ قرآن خوانی کی تقریبات بھی ہونگی۔
سالگرہ