نیپرا کی جانب سے 7 ارب 88 کروڑ روپے صارفین کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی تین روپے تراسی پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، ریلیف فروری کے بلوں میں ملے گا ۔نندی پورپاور پلانٹ کی فیول لاگت میں 4 ارب 88 کروڑ اضافی وصولی جبکہ گدو کی فیول لاگت میں 3ارب روپے اضافی وصولی کا انکشاف کیا گیا ہے ۔نیپرا نے 7 ارب 88 کروڑ روپے صارفین کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024