کے ای ایس سی کی بجلی کی قیمت 38 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی

کے ای ایس سی کی بجلی کی قیمت 38 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی

کراچی (نوائے وقت نیوز) کے ای ایس سی کی بجلی 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی۔ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صارفین سے اضافہ اگست کے بل میں وصول کیا جائیگا۔ ماہانہ 50 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین پراضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
بجلی مہنگی