کٹھمنڈو: زلزلے کے ایک ہفتے بعد ملبہ سے 101سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

کٹھمنڈو: زلزلے کے ایک ہفتے بعد ملبہ سے 101سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

کٹھمنڈو (اے ایف پی) امدادی کارکنوں نے زلزلے کے ایک ہفتے بعد تباہ شدہ گھر کے ایک ملبے سے 101سالہ شخص کو زندہ نکال لیا ہے۔ قنچوکمنگ نامی اس شخص کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ دیگر اطلاعات کے مطابق 3 افراد کو زندہ نکالا گیا ہے۔
زندہ نکال لیا