کراچی میں حب ریور روڈ پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم کے نتیجے می12 افراد زخمی ہوگئے

کراچی میں حب ریور روڈ پر آئل ٹینکر اور بس میں تصادم کے نتیجے می12 افراد زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق حب ریور روڈ پر یوسف گوٹھ کےقریب حب جانے والےآئل ٹینکر اور کراچی آنے والی مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے،واقعے کےبعد امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اورزخمیوں کوسول  ہسپتال منتقل کردیا،ہسپتال ذرائع کےمطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔