ملک بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے

ملک بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آسمان صاف ہے اور سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے ، درجہ حرارت میں اضافے سے زیادہ تر حصے گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔ سندھ ، جنوبی اوروسطی پنجاب اوربلوچستان کے  اکثر علاقوں میں  بڑھتی گرمی نے لوگوں کی مصروفیات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے،موسم کا حال بتانے والوں کے  مطابق  آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  گرمی کے ساتھ غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے  لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا