سینیٹ کا اجلاس آج ہورہا , جس میں ملکی سیاسی امورپربحث سمیت متعدد بلز منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے

سینیٹ کا اجلاس  آج ہورہا ,  جس میں ملکی سیاسی امورپربحث سمیت متعدد بلز منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے

صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی ایڈوائس پر سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے،سینیٹ اجلاس کی صدارت  چیئرمین رضاربانی کریں گے،جوکہ شام چار بجے شروع ہوگ،،سینیٹ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بحث کے علاوہ وزارت خزانہ کے سیکیورٹیز بل2015 سمیت دیگر قانونی مسودے بحث اور منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔