جب انصاف نہ ملا تو سٹرکوں پرآنا پڑا، این اے125کےلوگ سب سے پہلے دھاندلی کےخلاف نکلے:عمران خان

جب انصاف نہ ملا تو سٹرکوں پرآنا پڑا، این اے125کےلوگ سب سے پہلے دھاندلی کےخلاف نکلے:عمران خان

بہت پہلے کہا تھا کہ چار حلقےکھولے جائیں ,جب انصاف نہ ملا تو سٹرکوں پرآنا پڑا، این اے125کےلوگ سب سے پہلے دھاندلی کےخلاف نکلے،جہانگیرترین کےحلقے کا فیصلہ بھی آنے والا ہے،چیئرمین نادرا بتائیں کہ انہوں نے رپورٹس کیوں روک رکھی ہیں، نادرا نے  حکومتی دباؤ پرفارنزک رزلٹ روک رکھا ہے ،دھاندلی کے ذمہ داروں کا تعین جوڈیشل کمیشن کرے گا،ٹریبونل کےجج کاکام یہ بتانا ہےکہ الیکشن شفاف ہوئےیا نہیں،این اے125کی نادرارپورٹ کےمطابق ہرووٹرنےاوسطاً 6 بار ووٹ ڈالا، ٹربیونل کےمطابق بیگزتیزدھار آلے سےکھولےگئےتھے،قومی اسمبلی میں اجنبی تحریک انصاف نہیں اسپیکرایاز صادق ہیں،کنٹونمنٹ بورڈز کےالیکشن کا عام انتخابات سےموازنہ نہ کریں،انشاء اللہ 2015الیکشن کا سال ہے ،