پاکستان میں پہلی بارجمہوری حکومت اپنی مدت پوری کررہی ہے،یہ ہم جانتے ہیں کہ جمہوری حکومت کو کن مشکل حالات کے باوجود قائم رکھا۔ صدر آصف علی زرداری

خبریں ماخذ  |  سٹی رپورٹر
پاکستان میں پہلی بارجمہوری حکومت اپنی مدت پوری کررہی ہے،یہ ہم جانتے ہیں کہ جمہوری حکومت کو کن مشکل حالات کے باوجود قائم رکھا۔ صدر آصف علی زرداری

سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے صدرزرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کےذریعے ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے،جمہوری حکومت نے بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے، انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافے سے ضروریات بھی بڑھ رہی ہیں اس لئے وسائل پیدا کرنے کی ضرورت ہے،صدرزرداری کا کہنا تھا کہ مخالفین طعنہ دیتے تھے مگر ہم نے پانچ سال پورے کرکے دکھائے ہیں۔