اپراورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے چھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

خبریں ماخذ  |  سٹی رپورٹر
اپراورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے چھ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی ، بمباری کے نتیجے میں چھ شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،بمباری سے شدت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہوئے،،،ذرائع کے مطابق بمباری سے ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی شناخت اور ناموں کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے