فاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کےسابق ڈائریکٹرجنرل ارشدخان آئی ڈی پیزکی رقوم میں 6کروڑ روپے کی خردبردکے الزم میں گرفتار

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
فاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کےسابق ڈائریکٹرجنرل  ارشدخان آئی ڈی پیزکی رقوم میں 6کروڑ روپے کی خردبردکے الزم میں گرفتار

نیب ذرائع کے مطابق ارشدخان کوفاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کےڈائریکٹرجنرل کی حیثیت سے شمالی وزیرستان اوردوسرے آئی ڈی پیزکی رقوم میں 6کروڑ روپے کی خردبردکے الزم میں گرفتارکیاگیاہے۔ گورنرسردارمہتاب احمد خان نےعوامی شکایت پر ارشدخان کو فاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کےڈائریکٹرجنرل  کے  عہدے سے ہٹادیاتھا،ملزم کو  گرفتاری کے بعد نیب عدالت میں پیش کیا گیا اور پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی   تاہم عدالت  نے دس روزہ ریمانڈ پر  نیب کے حوالے کردیا-