بلوچستان بد امنی کیس: کیس کی سماعت جاری, جبکہ نواب اسلم رئیسانی بھی اس موقع پر عدالت میں موجود ہیں، بلوچستان حکومت عدالت میں جارہی ہے جبکہ سارے اتحادی اس کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ

بلوچستان بد امنی کیس: کیس کی سماعت جاری, جبکہ نواب اسلم رئیسانی بھی اس موقع پر عدالت میں موجود ہیں، بلوچستان حکومت عدالت میں جارہی ہے جبکہ سارے اتحادی اس کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ

سپریم کورٹ میں بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی بھی موجود ہیں ، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے بد امنی کے حوالے سے وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ، سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم رئیسانی نے کہا کہ صوبائی حکومت عدالت میں جارہی ہے سارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی نے پوچھا تومؤقف پیش کرینگے ورنہ خاموشی اختیار کرینگے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ بلوچستان  نے کہا کہ  وہ بلوچستان اسمبلی سیشن کے بارے میں پھر بتائیں گے۔