اس وقت شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دوراینہ آٹھ جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں دس دس گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی. کئی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے بھی بجلی بند رہی . لاہور میں باٹا پور گریڈ سٹیشن کے علاقوں میں پندرہ سے زائد گھنٹوں تک بجلی غائب رہی. گرمی میں شدت کے ساتھ ساتھ حکومت کا لوڈ مینجمنٹ پلان بری طرح فلاپ ہوتا نظر آرہا ہے۔
لوڈ شیڈنگ کے باعث ٹیوب ویل بند ہونے سے اکثر علاقے پانی سے بھی محروم ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. بجلی کی بندش پر لوگ بل بلا اٹھے، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے بھی دیکھے گئے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38