کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ اکاﺅنٹنٹ جنرل بلوچستان محمد اکبر زخمی

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ اکاﺅنٹنٹ جنرل بلوچستان محمد اکبر زخمی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اکاﺅنٹنٹ جنرل بلوچستان زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اکاﺅنٹنٹ جنرل بلوچستان محمد اکبر گاڑی میں سوار تھے، انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔