شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شوال (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملہ ہوا۔ جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈرون طیارے سے 2 میزائل داغے گئے۔ میزائل ایک گاڑی پر داغے گئے جس میں 4 افراد سوار تھے۔
ڈرون حملہ