پشاورمیں جار جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات پرملتوی کردی گئی

پشاورمیں جار جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات پرملتوی کردی گئی

پشاور کے مختلف علاقوں میں  انسداد پولیو مہم چار جنوری سےشروع ہوناتھی جو سیکیورٹی خدشات پراب اٹھارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے،جس کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جارہےہیں،مہم کےدوران پانچ سال تک عمر کے بچوں سے پولیو سےبچاؤ کےقطرے پلائے جائیں گے،،،ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم سے وابستہ رضاکاروں اور ان کی حفاظت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں پر شدت پسندوں کے حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور اسی بنا پر یہ مہم بارہا تعطل کا شکار ہو چکی ہے