لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاق کی جانب سے چیلنج کئے گئے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے خلاف بریت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاق کی جانب سے چیلنج کئے گئے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے خلاف بریت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے کیس کی سماعت ہوئی  ملزمان سعد عرب اور شفیق الرحمان جی ایچ کیو اور کامرہ کمپلیکس پر حملے میں ملوث تھے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے انہیں بری قرار دیا تھا وفاق کی جانب سے اس فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا جس پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے بریت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہکیس کا فیصلہ ڈویژنل بینچ میں جسٹس عبادالرحمان لودھی اور قاضی محمد امین نے سنایا