لاہورکےعلاقےمناواں میں پولیس سےمبینہ مقابلے میں ڈکیتی اورمتعدد افراد کےقتل میں ملوث چارملزم مارے گئے

لاہورکےعلاقےمناواں میں پولیس سےمبینہ مقابلے میں ڈکیتی اورمتعدد افراد کےقتل میں ملوث چارملزم مارے گئے

پولیس نے ڈکیتی،اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کےقتل میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کےلیے مناواں کےعلاقے میں ایک ڈیرے پرچھاپہ مارااس دوران ملزموں نے فائرنگ کردی،جس پر پولیس نےبھی جوابی فائرنگ کی جس میں چار ڈاکو مارے گئے جب کہ تین فرارہوگئ ملزمان کے قبضے سےاسلحہ اور لوٹا ہوا مال برآمد کر لیا گیا ہے،ملزموں کی شناخت امجد،ثاقب ،عثمان اور عرفان کے نام سے کرلی گئی ہے،پولیس نےلاشیں پوسٹ مارٹم کےلی اسپتال منتقل کردی ہیں،ذرائع کےمطابق ہلاک ملزم دو ہزار آٹھ میں جیل وین توڑ کر فرار ہوئےتھے