سپریم کورٹ نےدہشت گردی مقدمات کی سماعت کے لیے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ تشکیل دے دیاہے

سپریم کورٹ نےدہشت گردی مقدمات کی سماعت کے لیے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ تشکیل دے دیاہے

سپریم کورٹ میں دہشت گردی کےمقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کےکیسز سماعت کےلیےجسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ پانچ سےنوجنوری کےروزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گافوجی عدالتوں سےسزا پانےوالے محمد مشتاق اور مکرم حسین کےکیسز کی سماعت بھی کی جائے گی،لاہور ہائی کورٹ نے چوبیس دسمبر کو چھ قیدیوں کو سزائے  موت سنائی تھی جس کےخلاف مجرموں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھینے کیس کی سماعت کےلیےاٹارنی جنرل اور پراسیکوٹر جنرل کو نوٹسسز بھی جاری کر دیئےہیں