سرگودھا:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان سے دو بچے دم توڑ گئےایک ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد 86ہوگئی

سرگودھا:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان سے دو بچے دم توڑ گئےایک ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد 86ہوگئی

سرگودھا کاڈی ایچ کیوہسپتال معصوم بچوں کی مقتل گاہ بن چکاہےکئی دن گزرنےکےباوجود ہسپتال میں    آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کیلئےکوئی اقدامات نہیں کیے گئے،نہ جانےان نونہالوں کوکس کی نظر لگ گئی ہے،اسپتال میں ہرروز سانس کےلیے ترستے بچے موت کےمنہ میں جارہےہیں،اور یہ تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہےدوسری طرف اقتدار کی کرسی پر براجمان حکمران اور ہسپتال کی نااہل انتظامیہ  اموات کو قسمت کا لکھاکہہ کر جان چھڑانےمیں مصروف ہے