ترک صدر کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ‘ فائرنگ

 ترک صدر کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ‘ فائرنگ

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی کے شہر استنبول میں صدارتی دفتر پر ایک شخص نے حملہ کر دیا۔ حملہ آور نے دفتر پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جو پھٹ نہ سکا۔ غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔