سرمد جلال عثمانی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس‘ انور ظہیر سپریم کورٹ کے جج مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری نے جسٹس انور ظہیر جمالی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے جبکہ جسٹس سرمد جلال عثمانی کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنا دیا ہے۔