پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رائیونڈ مارچ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا شو اچھا تھا لیکن غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اصل جمہوریت وہ ہے جو ہمیشہ ملک کو سیاست پر ترجیح دے اور اس وقت خاص طور پر جب ملک بحرانوں کا شکار ہو۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024