”میں نے پاکستان بنتے دیکھا“ ایوان کارکنان میں پہلا لیکچر آج جمشید ترین دیں گے

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
”میں نے پاکستان بنتے دیکھا“ ایوان کارکنان میں پہلا لیکچر آج جمشید ترین دیں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں تقریبات یوم آزادی کے سلسلے میں ”مےں نے پاکستان بنتے دےکھا“ کے عنوان سے خصوصی لیکچرز کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا لیکچر آج بروز بدھ 10:00 بجے صبح تحریک پاکستان کے کارکن اور تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے چیئرمین کرنل (ر) جمشید احمد ترین دیں گے۔