موبائل نظریاتی یونٹوں کے مختلف سکولوں میں لیکچر محترمہ فاطمہ جناحؒ کی خدمات کو خراج عقیدت

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
موبائل نظریاتی یونٹوں کے مختلف سکولوں میں لیکچر محترمہ فاطمہ جناحؒ کی خدمات کو خراج عقیدت

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نمبر2 ایجوکیٹر عبدالسلام کی قیادت میں الصفہ سکول سسٹم مین بازار غازی آباد گیا۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نمبر4 نے اےجوکےٹر زاہد جاوید شیخ کی قیادت میں جامعہ نوریہ رضویہ شیرِربانی کوٹ نور شاہ اور جامعہ رسولیہ شیرازیہ سگیاں روڈ کادورہ کےا۔ سکولوں مےں تقرےبات کے دوران محترمہ فاطمہ جناح ؒکو خراج عقیدت اور ان زندگی کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالی گئی۔