نوید قمر قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کے پارلیمانی لیڈر مقرر
ملتان (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیر پٹرولیم اورموجودہ رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کو قومی اسمبلی میںپیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کا پارلیمانی لیڈرمقرر کردیا۔ واضح رہے کہ سید نوید قمر پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل بھی رہ چکے ہیں۔
پارلیمانی لیڈر